Powered by free wordpress themes

Home / Prose / urdu prose / میں کون، کیوں ہوں۔۔۔؟

میں کون، کیوں ہوں۔۔۔؟

Powered by free wordpress themes

میں فقیر ہوں۔۔۔
نہیں نہیں، ‘فقیر’ کا رُتبہ اعلی ہے،
میں کون ہوں، کیو ہوں، میں ہوں بھی کہ نہیں ہوں۔۔
منصور نے کہا کہ میں حق ہوں، لیکن اپنے گریباں میں جھانکا تو سمجھ آیا کہ میں ناحق ہوں۔
ہاں لیکن ناحق ہونا بھی کچھ ہونے کی نشانی ہے۔
کہتے ہیں میں انسان ہوں اور انسان فنا ہے،
اگر میں فنا ہوں تو ابھی میرے وجود سے کوئی شکوہ کیوں رکھتا ہے۔؟
چلو، میں اقرار کرتا ہوں، کہ میں کچھ نہیں ہوں۔۔
لیکن، کچھ نہ ہونا بھی کچھ ہونا ہے۔
عجیب اتفاق ہے، لوگ مجھے عبید کہتے ہیں، حالانکہ میں خیال ہوں۔۔ جو کرہ ارض پر خدا کا ہے۔

About Ubed Thaheem

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *